پاکستان اور قطر کے مابین ایل این جی درآمد سے متعلق معاہدے پر دستخط ل؛ ہونگے

ایل این جی کی درآمد سے گیس کی قیمتوں میں کمی ہوگی ،شاہد خاقان , پی آئی اے ایک سال سے جتنا نقصان کررہا ہے اس سے موٹر وے بن سکتی ہے ، حکومت پٹرول کی مد میں 25روپے فی لیٹر کما رہی ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو