پاکستان تائیکوانڈو کے 2 آفیشلز ساؤتھ ایشین گیمز کیلئے کل بھارت جائیں گے

بدھ 10 فروری 2016 13:03

پاکستان تائیکوانڈو کے 2 آفیشلز ساؤتھ ایشین گیمز کیلئے کل بھارت جائیں گے

اسلام آباد ۔ 10 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 فروری۔2016ء) پاکستان تائیکوانڈو کے 2افیشلز ساؤتھ ایشین گیمز کیلئے کل جمعرات کو بھارت جائیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق آفیشلز میں مرتضی حسن بنگش ریفری اور ممبر جوری لیفٹنٹ کرنل طارق بودلہ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں