کچی آبادی کیس، ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ سی ڈی اے دبیر علی شبیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
بدھ 10 فروری 2016 16:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے کچی آبادی کیس میں سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ دبیر علی شبیر کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ بدھ کے روز سینئر سول جج عبدالغفور کاکڑ نے سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ دبیر علی شبیر کے مقدمے کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
سماعت کے دوران ایف آئی اے کے تفتیشی افسر انسپکٹر افضل خان نیازی نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کی ضمانت مورخہ 9 فروری کو سپیشل جج سینٹرل ملک نذیر احمد کی عدالت سے خارج ہوئی تھی ۔
ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کیا گیا تھا لہذا تفتیش کے لئے ملزم کو جوڈیشل کیا جائے ۔ عدالت نے ایف آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے حکم دیا کہ ملزم کو عبوری چالان کے ہمراہ 23 فروری کو دوبارہ عدالت پیش کیا جائے واضح رہے کہ ملزم کے خلاف اسلام آباد میں کچی آبادیاں قائم کرنے میں سہولت کار کا کردار کرنے کا الزام ہے اور اب تک اسی الزام میں سی ڈی اے کے 29 آفسران کے خلاف مقدمات درج ہو چکے ہیںاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،رانا تنویر حسین
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نان، روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن منایا گیا
بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر اسلام آباد چیمبر
مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن