سینیٹ نے نامور ادیب انتظار حسین مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قرارداد اور ترمیمی بل غیر ہنر مند محنت کشوں کیلئے کم سے کم اجرت کے ترمیمی بل کی منظوری دیدی
پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر پی پی آئی بی ترمیمی آرڈیننس پیش، متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا
بدھ 10 فروری 2016 18:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) سینیٹ نے نامور ادیب انتظار حسین مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قرارداد اور ترمیمی بل غیر ہنر مند محنت کشوں کیلئے کم سے کم اجرت کے ترمیمی بل کی منظوری دیدی ۔ اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے وزارت دفاع اور پانی و بجلی کی رپورٹیں ایوان میں پیش کر دی گئیں ۔ سینیٹر پرویز رشید نے پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر پی پی آئی بی ترمیمی آرڈیننس پیش کیا جسے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا ۔
بدھ کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی صدارت میں ہوا اجلاس میں نامور ادیب انتظار حسین مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قرارداد منظور کی گئی ۔ سیینٹ کی جانب سے انتظار حسین کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور حکومت کی جانب سے انتظار حسین ادبی ایوارڈ کے اعلان کی بھی تعریف کی گئی ۔(جاری ہے)
اجلاس میں انکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اجلاس میں غیر ہنر مند محنت کشوں کیلئے کم سے کم کم اجرت کے ترمیمی بل کی بھی منظوری دی ۔
وزارت پانی و بجلی کی قائمہ کمیٹی کی رپورٹ سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا نے ایوان میں پیش کی جبکہ وزارت دفاع کی قائمہ کمیٹی کی رپورٹ چیئرمین کمیٹی مشاہد حسین سید نے ایوان میں پیش کیا دوسری جانب سے سینیٹر پرویز رشید نے پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر پی پی آئی بی ترمیمی آرڈیننس ایوان میں پیش کیا ۔ چیئرمین سینیٹ نے آرڈیننس متعلقہ کمیٹی سپرد کرنے کی ہدایت کی ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اپنے صدارتی مشیر برائے امریکہ سردار عرفان تصدق خان کی والدہ ..
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا مظفرآباد گڑھی دوپٹہ کے مقام پر گاڑی کے حادثے میں جاںبحق ..
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار عتیق احمد خان کی ملاقات ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی