زرعی شعبے میں جدید تحقیق اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملک میں سبز انقلا ب لا یا جا سکتا ہے،مو جودہ حکومت ملک میں زرعی شعبے کی تر قی کیلئے تر جیحی اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعظم نے زرعی شعبے کی تر قی کیلئے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے زرعی پیکج کا اعلان کیا ہے

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کاآسٹر یلیا کے زرعی ما ہرین کی جانب سے دی جانے والے بریفنگ سے خطاب