مغربی معاشرے کو اسلام فوبیا اور تعصبات کے رویے ترک، میڈیا کو حقائق خاص انداز میں پیش کرنا بند کرنا ہو گا، مشاہد حسین سید

امن ، سلامتی اور بقائے باہمی کے رویوں کے فروغ کے لیے مذہبی قیادتوں کا مل بیٹھنا وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈاکٹر الدریویش , بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آباداور امریکی ادارے انٹرنیشنل انٹرسیکشنز کے باہمی تعاون سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب