چیئرمین سینٹ نے مختلف فضائی کمپنیوں کی طرف سے کرایوں میں اضافے کا معاملہ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بھجوا دیا

جمعرات 11 فروری 2016 20:17

اسلام آباد ۔ 11فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 فروری۔2016ء) چیئرمین سینٹ نے مختلف فضائی کمپنیوں کی طرف سے کرایوں میں اضافے کا معاملہ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بھجوا دیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا میں سیکرٹری سینٹ امجد پرویز نے بتایا کہ چیئرمین سینٹ نے فضائی کمپنیوں کی طرف سے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لیا ہے اور اس معاملے کو تحقیقات کے لئے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سپرد کیا ہے جو ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرے گی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں