قطر سے ایل این جی معاہدے سے گیس کی قلت میں 25فیصد کمی ہو گی ،ایل این جی پاکستان کو اپنی گیس سے بھی سستی مل رہی ہے‘ 60روز میں پاکستان کو دنیا کی سب سے سستی گیس ملنا شروع ہو جائے گی، ایل این جی تاپی اور ایران گیس معاہدے سے بھی سستی ہو گی، کوئلے سے چلنے والے پراجیکٹ بھی آئندہ سال مکمل کرلئے جائیں گے، 2017ء تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیں گے
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر مصدق ملک کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 11 فروری 2016 20:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 فروری۔2016ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ قطر سے ایل این جی معاہدے سے گیس کی قلت میں 25فیصد کمی ہو گی ،ایل این جی پاکستان کی اپنی گیس سے بھی سستی مل رہی ہے، معاہدہ سستی توائی کیلئے اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، 60روز میں پاکستان کو دنیا کی سب سے سستی گیس ملنا شروع ہو جائے گی، ایل این جی تاپی اور ایران گیس معاہدے سے بھی سستی ہو گی، کوئلے سے چلنے والے پراجیکٹ بھی آئندہ سال مکمل کرلئے جائیں گے، 2017ء تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کر دیں گے۔
وہ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایل این جی معاہدے سے گیس کی قلت میں 25فیصد کمی ہو گی، 2013ء سے اب تک بجلی کی لوڈشیڈنگ میں نصف کمی آ چکی ہے اور 2017 تک اس کا مکمل خاتمہ کر دیں گے۔(جاری ہے)
ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ کوئلے سے چلنے والے پراجیکٹ بھی آئندہ سال مکمل کرلئے جائیں گے، ایل این جی معاہدے سے سی این جی کی فراہمی بحال ہو گی اور ایل این جی تاپی اور ایران گیس معاہدے سے بھی سستی ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ 60روز میں پاکستان کو دنیا کی سب سے سستی گیس ملنا شروع ہو جائے گی، اس معاہدے سے کسانوں کو بھی فائدہ ہو گا، اس سے کھاد کے کارخانے چلیں گے۔ مصدق ملک نے کہا کہ ملک سے اندھیرے دور کر کے سستی بجلی فراہم کریں گے، ایل این جی معاہدے سے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی کمی آئے گی، یہ ایل این جی پاکستان کی اپنی گیس سے بھی سستی مل رہی ہے، ایل این جی معاہدہ سستی توائی کیلئے اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
کرکٹ آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
حج 2024کے موقع پر حجاز مقدس میں فرائض سرانجام دینے والے معاونین کے انتخاب کے لیے نیشنل ٹیسٹنگ سروس نے نتائج ..
یو سی آئی نے پاکستان سائیکلنگ فیدریشن کی بھر پور حمایت کرنے اور سائیکنگ کے فروغ دینے کے لیے پاکستان ..
واپڈانے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
ٹریکٹروں کی پیداوارمیں 8 ماہ کے دوران 68 فیصد اضافہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا