سی ڈی ڈبلیو پی نیارب کے چھ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

9.780ارب روپے کی لاگت سے سینٹرل ایشیئن ریجنل اکنامک کوآپریشن یونیورسٹی قائم کی جائے گی , تعمیر وترقی کے لئے مختص بجٹ کو قوم کی ضرورت کے مطابق استعمال کیا جانا چاہیئے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال