نیوٹیک تیسرے مرحلہ میں50 ہزار نوجوانوں کو تربیت فراہم کرے گا ،تربیت حاصل کرنے والوں کیلئے وظیفہ بڑھا کر30 ہزار کیا جائے گا
جمعہ 12 فروری 2016 11:39
اسلام آباد ۔ 12 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 فروری۔2016ء) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت فنی و پیشہ وارانہ تربیت کا قومی کمیشن(نیوٹیک) ہنر مندی کے پروگرام کے تیسرے مرحلہ میں50 ہزار نوجوانوں کو تربیت فراہم کرے گا جبکہ تربیت حاصل کرنے والوں کیلئے وظیفہ کی رقم کوبھی25 ہزار سے بڑھا کر30 ہزار کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
نیوٹیک کے ایگزیکٹو ذوالفقار احمد چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تربیتی پروگرام کے پہلے دو مرحلوں کے دوارن ملک بھرکے 25 ہزار نوجوانوں کو ہنرمندی کی تربیت فراہم کی گئی اور انہیں مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق با ہنر بنایاجاچکا ہے جبکہ پروگرام کے تیسرے مرحلے میں 50 ہزار نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی۔
ممتاز صنعتکاروں نے کہا ہے کہ اس وقت مقامی مارکیٹ ہر سال افرادی قوت میں شامل ہونے والے 1.4 فیصد نوجوانوں کو روزگار فراہم کررہی ہے جبکہ پاکستان میں ہر سال3.2 فیصد نوجوان افرادی قوت میں شامل ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں روزگار کی فراہمی کے مواقع بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی ..
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
پشاور، پی ٹی آئی کے فضل الہی کو پولیس لائنز داخل ہونے سے روک دیا گیا
امپورٹ پالیسی میں ترمیم، 2 ہزار کلو میٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنیکی اجازت
حکومت نے آٹا بیرون ملک برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی
سی پیک کے دوسرے مرحلے کے بعد چینی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ متوقع
وزیر اعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، امیر بحر سے ملاقات ،پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق امور ..
ججزکا خط ، وزیرِاعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
صدر ڈبلیو ایف ایم ای ریکارڈو لیون بارکیز کی وفاقی سیکرٹری قومی صحت افتخار علی شلوانی اور پی ایم ڈی سی ..
سرکاری حج سکیم کی ویٹنگ فہرست پرموجود 405 درخواست گزاروں کو کامیاب قرار
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
وزیر اعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، امیر بحر سے ملاقات ،پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
ججزکا خط ، وزیرِاعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت 29 مارچ سے شروع ہو گی، ترجمان
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کو استعفیٰ واپس لینے پر قائل کر لیاگیا