قطر 1 لاکھ ہنر مند پاکستانی مزدوروں کو ویزے دیگا

جمعہ 12 فروری 2016 14:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء) قطرایک لاکھ ہنرمند پاکستانی مزدوروں کو ویزے جاری کرے گا۔ذرائع کے مطابق قطرنے ایک لاکھ ہنر مند پاکستانی مزدوروں کو ویزے دینے پراتفاق کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو قطر کے ویزوں کے اجرا پر اتفاق وزیر اعظم نواز شریف اور امیر قطر کے درمیان بات چیت میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں