پاکستان کا نیوکلیئرسپلائیرگروپ میں رکنیت دینے کا مطالبہ
ہمسایہ ملک کے ایٹمی دھماکے پرجنوبی ایشیا میں توازن برقرارنہیں رہا تھا، پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور طاقت کا توازن برقراررکھنے کیلئے ہے۔سیکرٹری خارجہ
میاں محمد ندیم جمعہ 12 فروری 2016 14:26
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 12فروری۔2016ء) سیکریٹری خارجہ اعزازچوہدری نے نیوکلیئرسپلائیر گروپ میں رکنیت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن ہمسائیگی کے وژن پر گامزن ہیں،ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کیلئے ہمیں مجبورکیا گیا۔
(جاری ہے)
پاکستان اسٹریٹیجک انسٹیٹیوٹ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان امن پسند ملک اور خطے میں امن واستحکام کیلئے کوشاں ہے، ہم پرامن ہمسائیگی کے وژن پرگامزن ہے،اعزاز چوہدری نے کہا کہ ایٹمی ہتھیاروں کا حصول ممکن بنانے کیلئے ہمیں مجبورکیا گیا،ہمسایہ ملک کے ایٹمی دھماکے پرجنوبی ایشیا میں توازن برقرارنہیں رہا تھا، پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور طاقت کا توازن برقراررکھنے کیلئے ہے۔
سیکرٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان آئی اے ای اے کے اصولوں کا پابند ہے، ہمارے ایٹمی اثاثے بین الاقوامی اصولوں کے مطابق اور ایٹمی عدم پھیلاﺅ کے حامی ہیں،اعزازچوہدری نے مطالبہ کیا کہ پاکستان کونیوکلیئرسپلائی گروپ میں رکنیت دی جائے،بھارت اور امریکا کی ایٹمی ڈیل سے خطے میں طاقت کا توازن خراب ہوا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد پولیس کا جی 13 میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر ..
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
دو لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی فوری درآمد کا معاملہ ای سی سی میں پیش کیا جائے،وفاقی وزیر صنعت وپیداوار
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے مؤثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ..
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں