حکومت کی سینیٹ سے بھی پی آئی اے کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل پاس کروانے کی کوشش ناکام

رولز کے مطابق کسی بھی بل اور ایجنڈے پر رکھنے کیلئے وزارت پارلیمانی امور کو ایک دن قبل آگاہ کرنا چاہیے تھا، قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بل کو ایجنڈے پر نہیں رکھ سکتے،چیئرمین سینیٹ