چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد طلحہ محمود کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس

سینیٹر کلثو م پروین کے بڑے بھائی کے انتقال پر دکھ کا اظہار ، دعائے مغفرت کی گئی , 95کمرے بنانے کا منصوبہ اور شادی ہال قائم کرنے کے منصوبے زیر غور ہیں، کمیٹی کو بریفنگ