قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے پی آئی اے کے اثاثوں کی ایک فہرست پیش

نیویارک میں کروڑوں ڈالرویلیو رکھنے والے پی آئی اے کے ہوٹل کی , قیمت صرف5کروڑ93لاکھ پاکستانی روپے لگائی گئی ہے:نوازشریف حکومت پی آئی اے کے اثاثے کوڑیوں کے بھاﺅ بیچنے کو تیار