امریکی ماہرین معدنیات نے خیبر پختونخوا میں تیل کے ذخائر کی تصدیق کر دی ہے ،وفاقی حکومت ساتھ دے تو ایل این جی کے لئے قطر نہیں جانا پڑے گا

کشمیرکو دس سال کے لئے ملٹری فری زون بنا کررائے شماری کرائی جائے ، آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھر پور قوت سے حصہ لیں گے ہر حلقے میں خود جاؤں گا، بنی گالہ میں صحافیوں کے وفد سے گفتگو , عمران خان کا خیبر پختوخواہ میں گیس اور تیل کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا دعوی