وزیراعظم کا پی آئی اے کے جاں بحق ملازمین کے ورثاء کیلئے 25،25لاکھ اور زخمیوں کیلئے 5لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان
جاں بحق افراد کے لواحقین میں سے ایک ، ایک فرد کوقومی ادارے میں ملازمت بھی دی جائے گی حکومت پی آئی اے ملازمین کے قتل کی تحقیقات کاجائزہ لیتی رہے گی،وزیر اعظم
ہفتہ 13 فروری 2016 21:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے پی آئی اے کے احتجاجی مظاہرے کے دوران جاں بحق ملازمین کے ورثاء کیلئے 25،25لاکھ اور زخمیوں کیلئے فی کس 5لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا، جاں بحق ملازمین کے خاندان میں سے ایک ایک کو پی آئی اے میں ملازمت دینے کا بھی اعلان کر دیا۔
(جاری ہے)
وزیراعظم نے ہفتہ کو قومی ایئر لائن کے جاں بحق 2ملازمین کے ورثاء اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلان کر دیا، جاں بحق ملازمین کے ورثاء کو 25لاکھ روپے فی کس اور دونوں خاندانوں کے ورثاء میں سے کسی ایک ایک کو پی آء یاے میں ملازمت بھی دی جائے گی۔
وزیراعظم نے زخمیوں کیلئے 5,5لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت پی آئی اے ملازمین کے قتل کی تحقیقات کاجائزہ لیتی رہے گی، ملازمین کے اہلخانہ کو تحقیقات میں پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ ملازمین کا جاں بحق ہونا خاندان کیلئے ہی نہیں بلکہ ادارے کا بھی نقصان ہےاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم، سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا ..
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے چیف سیکیورٹی افسرتعینات
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،قدسیہ راجہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا