اداکارہ میرا نے اپنی شادی کے لئے طے شدہ شیڈول میں تبدیلی کر دی

اتوار 14 فروری 2016 13:47

اداکارہ میرا نے اپنی شادی کے لئے طے شدہ شیڈول میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) خربرو اداکارہ میرا نے اپنی شادی کے لئے طے شدہ شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے ۔ بعض ناگزیر وجوہ کی بنا پر انٹرویوز منسوخ کر دیئے ہیں نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ اداکارہ میرا نے شادی کے خواہش مند 39جوانوں اور مردوں میں سے سات افراد کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے اب صرف ان کے انٹرویوز لیں گی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان سات خوش قسمت افراد میں بیرون ملک مقیم بزنس مین ، دو جاگیردار باقی مختلف کاروباروں سے وابستہ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں