وزیراعظم کا جاں بحق پی آئی اے ملازمین کے ورثا ء کیلئے امداد کا اعلان
کراچی ایئر پورٹ پر احتجاج کے دوران فائرنگ سے 2 ملازمین جاں بحق ہو ئے تھے
اتوار 14 فروری 2016 13:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے پی آئی اے کے جاں بحق 2 ملازمین کے ورثاء کے لیے 25 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کردیا،کراچی ایئر پورٹ پر احتجاج کے دوران فائرنگ سے پی آئی اے کے 2 ملازمین جاں بحق ہو گئے تھے۔
(جاری ہے)
ایک بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ان کے ورثاء کے لیے 25 ، 25 لاکھ روپے امداد اور دونوں خاندانوں سے ایک ، ایک فرد کو پی آئی اے میں ملازمت دینے کا اعلان کیا ہے۔
احتجاج کے دوران زخمی ہونے والوں کو پانچ ، پانچ لاکھ روپے امداد دی جائے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دونوں ملازمین کی جانوں کا ضیاع پی آئی اے کے لیے ایک نقصان ہے، حکومت ان کے قتل کے ذمہ دار مجرموں کی تلاش کے لیے جاری تحقیقات کا جائزہ لیتی رہے گی اور متاثرہ اہل خانہ کو بھی تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کیا جاتا رہے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
وزیرِ اعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس، انکوائری کا حکم
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی کی آمد و اخراج کی صورتحال
پاکستان سمیت دنیا بھر مین ملیریا کا عالمی دن 25 اپریل کو منایا جائے گا
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان