نامور نعت گو شاعر اور دانشور بشیر حسین ناظم کی یاد میں خصوصی نشست (کل) ہوگی
اتوار 14 فروری 2016 14:07
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 فروری۔2016ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں "مت سمجھو ہم نے تمھیں بھلادیا" سلسلے میں نامور نعت گو شاعر اور دانشور بشیر حسین ناظم کی یاد میں ایک خصوصی نشست (کل)پیرکو دن گیارہ بجے یونیورسٹی کے اکیڈمک کمپلیکس میں منعقد ہوگی ۔
(جاری ہے)
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی تقریب کی صدارت کریں گے جبکہ بشیر حسین ناظم کی شخصیت اور نعت گوئی کے حوالے سے ان کی خدمات پر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے سابق ریکٹر پروفیسر فتح محمد ملک اور نامور شاعر اور ادیب پروفیسر احسان اکبر روشنی ڈالیں گے۔
اس تقریب کا انتظام و انصرام یونیورسٹی کے شعبہ ماس کمیونیکشن کے ڈاکٹر ثاقب ریاض کررہے ہیں۔بشیر حسین ناظم کو بہترین نعت خوان قرار دیتے ہوئے " پرائڈ آف پر فارمنس "ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے روزنامہ نوائے وقت کے لئے بھی کئی دہائیوں تک کام کیا۔ وہ عربی اور فارسی دونوں زبانوں پر دسترس رکھتے تھے اور ان کی نعت خوانی کا انداز بے مثال تھا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
خواتین کے لئے ویمن سیفٹی ایپ لانچ کریں گے، آئی جی اسلام آباد
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز 5 مئی کو اسلام آباد میں ہوں گے
پولیس افسران لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں،آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کے ایس ایچ او انسپکٹر عمران کا دوران ڈیوٹی انتقال
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا