ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کے باعث سردی کی لہر میں اضافہ

چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے سیاحتی مقامات پر شہریوں کا رش لگ گیا , میدانی علاقوں میں بھی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی بڑھنے لگی