وفاقی حکومت نے مظفر آباد اور راولاکوٹ ائیرپورٹ کے 10 ارب کے فنڈز دیگر منصوبوں پر لگا دیئے
اتوار 14 فروری 2016 15:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے ساتھ بھی ہاتھ کر گئی‘ مظفر آباد ائیرپورٹ اور راولاکوٹ ائیرپورٹ کی تعمیر کے لئے مختص 10 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کر دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ سال بجٹ میں 10 ارب روپے ان دو منصوبوں کے لئے مختص کئے گئے تھے لیکن اسحاق ڈار نے آزاد کشمیر میں ائیرپورٹ بنانے کی بجائے دیگر منصوبوں پر یہ رقم خرچ کر دی ہے وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطبق نواز شریف حکومت نے راولاکوٹ اور مظفر آباد ائیرپورٹ کی تعمیر کے منصوبے سرد خانے میں ڈال دیئے ہیں۔
آزاد کشمیر حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے ساتھ اس سلسلے میں کوئی احتجاج نہیں کیا ہے۔ آزاد کشمیر کی عوام اور علاقے میں سیاحت کی ترقی کے لئے دونوں شہروں میں معیاری ائیرپورٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ تھا اور اس منصوبہ کے لئے پی سی ون بھی تیار کیا جا چکا ہے لیکن فنڈز نہ ہونے کی بناء پر یہ منصوبے سرد خانے میں پڑے ہیں جبکہ وزارت خزانہ ان منصوبوں کے مختصف 10 ارب روپے دیگر صوبوں میں منصوبوں پر خرچ کر دیئے ہیںاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق ..
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کوطلب
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا