پاکستانی فرنیچر کی برآمدات میں 20 فیصد کا اضافہ

اس وقت فرنیچر کی ملکی برآمدات کا حجم 0.7 ملین ڈالر ہے جو شعبہ کی استعداد سے کہیں کم ہے، ربیعہ جویریہ آغا