آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد و خشک ، گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش ،پہاڑوں پر برف باری ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کا امکان ہے،محکمہ موسمیات