وزیراعظم سے بوسنیا ہرزگوینا کے سفیر کی ملاقات ،دونوں ممالک کے درمیان عوامی رابطوں کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

پیر 15 فروری 2016 14:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 فروری۔2016ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے پاکستان میں بوسنیا کے سفیر کی ملاقات دونوں ممالک کا عوامی رابطوں کو فروغ دینے پر تبا دلہ خیال پیر کو وزیر اعظم ہاؤ س میں پاکستان میں تعنیات بوسنیا ہرزگوینا کے سفیر نے وزیر اعظم میں محمد نواز سے ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بوسنیا کی عوام کے درمیان رابطوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے پاکستان بوسنیا کے درمیان تعلقات کو مظبوط کر نا چاہتاہے اور دونوں ممالک کے بہترین تعلقات کو معاشی سطح پر استوار کر نا ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں