وزیراعظم کے مشیربرائے امور خارجہ سرتاج عزیز کابھارتی ہائی کمشنر کے بیان پرردعمل
پیر 15 فروری 2016 15:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء) وزیراعظم کے مشیربرائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مذاکرات کی تاریخ بھارت نے دینی ہے، یہ ہمارا مسئلہ نہیں، پاکستان مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہوتا ہے، پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
(جاری ہے)
پیر کو بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پٹھان کوٹ معاملے پر پاک بھارت سیکرٹری خارجہ رابطہ میں ہیں، بھارت سے ہر معاملے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی تاریخ بھارت نے دینی ہے، یہ ہمارا مسئلہ نہیں، پاکستان مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہوتا ہے، پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات میں ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینیٹرشبلی فرازسے امریکی ایمبیسی کے ڈپٹی پولیٹیکل کونسلر کرسٹوفر جے برائون کی ملاقات
ہرگھرمیں ایک آدھ لاڈلہ ہوتا ہے، اکبر ایس بابرکا سانحہ 9 مئی پر دلچسپ تذکر
سابق رکن قومی اسمبلی کنول شوزب نے بیرون ملک سفر پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
گندم سکینڈل پر میڈیا کا کردار غیر ذمہ دارانہ ہے، سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل
اٹارنی جنرل نے زیر التوا ٹیکس مقدمات کی تجاویزچیئرمین ایف بی آرکوبھجوا دیں
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سانحہ9 مئی کو سیاہ ترین دن قرار دیدیا
9 مئی کو پاکستان کے اندر ایک سیاہ دن تھا،اراکین قومی اسمبلی
سانحہ 9 مئی ایک سال مکمل، کل بھی پاکستان کی عوام کے دل پر لگے زخم تازہ ہیں
وزیراطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق
وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
-
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی
-
وزیراطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق
-
وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزرا ء کی سانحہ9 مئی کے ماسٹر مائنڈاور سہولت کاروں کو سزائیں نہ ہونے پر اظہار تشویش
-
9 مئی کے دہشتگردوں نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں ان کو سزا مل کر رہے گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی: عظمیٰ بخاری
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے