ایل این جی پائپ لائن کیلئے جی آئی ڈی سی ٹیکس وصول نہ کیا جائے،بزنس کانفرنس کے چیف ایگزیکٹو کا حکومت سے مطالبہ
پیر 15 فروری 2016 17:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 فروری۔2016ء) پاکستان بزنس کانفرنس کے چیف ایگزیکٹو احسان ملک نے حکومت سے برآمدکنندگان کے ریفنڈ ادا کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے ۔ ایل این جی پائپ لائن کے لئے جی آئی ڈی سی ٹیکس وصول نہ کیا جائے ۔ وزیر اعظم کی طرف سے 12 فروری کو ایکسپورٹ آئٹم پر جنرل سیلز ٹیکس جی ایس ٹی کی شرح 0 فیصد کرنے کے وعدے پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان بزنس کانفرنس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احسان ملک نے پیر کے روز سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لئے ایکسپورٹ آئٹم کو ترجیحی دینا ہو گا ملک میں اب تک انڈسٹریل پالیسی نہیں بن سکی جن کی وجہ سے برآمدات میں اضافہ نہیں ہو رہا ۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے 12 فروری کو ایکسپورٹ اشیاء پر جی ایس ٹی کی شرح زیرو فیصد کرنے کی حامی بھری تھی اس پر عملدرآمد کرایا جائے اس کے علاوہ ایکسپورٹرز کے ریفنڈ بھی ادا کئے جائیں ۔
ویلیو ایڈیڈ کرنے والے سیکٹرز جن میں خام کپاس بھی شامل ہے ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کو ختم کیا جائے اور بھارتی یارن پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگائی جائے ۔احسان ملک نے کہا کہ پاکستان میں خطے کے دوسرے ممالک کی نسبت بجلی اور لیبر کی قیمتیں سب سے زیادہ ہیں اس کو کم کرنے کی ضرورت ہے چائنہ اور بھارت نے اپنی برآمدات کو بڑھانے کے لئے اپنی کرنسی ڈی ویلیو کی ہے پاکستان کو بھی اپنی کرنسی مزید ڈی ویلیو کرنی چاہئے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے ..
ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے موڈیز جلد ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں ..
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی بطور ایڈیشنل ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ..
صدر مملکت کی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان کو مذکورہ عدالت کا چیف جسٹس ..
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت