اٹلی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، سٹیفانو پونٹے کاروہ

دہشت گردی کا اسلام سے تعلق جوڑنا درست نہیں ہے،سفیر اٹلی کی وفاقی وزیر مذہبی امور سے ملاقات , محض چند عناصر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے مذہب کا سہارا لیتے ہیں،دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں، سردار محمد یوسف