آل پاکستان انٹر بورڈز بیڈمنٹن کا فائنل (کل) کھیلا جائے گا

منگل 16 فروری 2016 12:52

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 فروری۔2016ء) آل پاکستان انٹر بورڈز بیڈمنٹن کا فائنل (کل) بدھ کو شام ساڑھے چار بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں کھیلا جائے گا، جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ شام چار بجے کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں