وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
منگل 16 فروری 2016 14:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں کہیں بھی سیاسی جماعتوں کو تلخی پیدا نہیں کرنا چاہئے‘ بھارت ہمیشہ دوغلا پن کا مظاہرہ کرتا ہے اور دشمنی کا پیغام دیتا ہے‘ حکومت خوشحال پاکستان کی جانب گامزن ہے اور حکومت کی کارکردگی بہتر ہے‘ آرمی چیف کی توسیع کے معاملہ کو میڈیا نے بہت اچھالا انہوں نے توسیع لینے سے انکار کیا تھا‘ پشاور کے حالات ناگفتہ بہ ہیں‘ کراچی کی طرح یہاں کے لوگ بھی مطالبہ کررہے ہیں حالات بہتر کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں‘ سندھ میں کرائے کے مکانات پر ٹیکس لگانا عوام دشمنی کے مترادف ہے۔
منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اکرم درانی نے کہا کہ آزاد کشمیر سمیت مک بھر میں کہیں بھی سیاسی جماعتوں کو تلخی پیدا نہیں کرنا چاہئے اور نہ ہی ایک دوسرے کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے چاہئیں احتجاج سب کا حق ہے لیکن بڑے لوگوں کا یہ معیار نہیں کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ الجھیں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ بھارت کو دوستی کا پیغام دیتا ہے لیکن بھارت دوغلا پن کا مظاہرہ کرتا ہے اور دشمنی کا پیغام دیتا ہے بھارت کیس وچ منفی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ