سینیٹ قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کااجلاس

اسلام آباد میں چار ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی طرف سے مساجد ، سکول، پلے گراؤنڈ ، اور کمیونٹی سینیٹرز کے علاوہ پارکس کیلئے چھوڑی گئی کھلی جگہ پر پلاٹ بنانے اور عوامی سہولیات کیلئے مختص علاقوں کے پلاٹوں کو فروخت کرنے کا نوٹس