اسلام آ باد پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری میں ملو ث 3 رکنی گر وہ سمیت 16 ملزمان کو گرفتارکرلیا
ملزمان کے قبضے سے کار،موٹر سائیکل اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد،مقدمات درج
منگل 16 فروری 2016 22:12
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 فروری۔2016ء) اسلام آ باد پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری میں ملو ث تین رکنی گر وہ سمیت دیگر جر ائم میں ملو ث 16 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک کا ر ، مسروقہ 125مو ٹر سائیکل ، مو با ئل فون ، 1کلو 50گر ام چرس ، 380گر ام ہیر وئن، شراب اور ما ل مسروقہ بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے،مزید تفتیش جا ری ہے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے کر یک ڈاؤ ن کے دوران تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس نے دوران گشت ملزم منور مسیح کو گرفتار کرکے اس سے چار بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دو ملزمان عبد الو احد اور تصور عبا س کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک بو تل شراب بر آمد کرلی۔(جاری ہے)
تھا نہ نو ن پولیس نے ملزم گل رحمان کے قبضہ سے کر و لا کا ر نمبر LEF-5527قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔
تھا نہسبز ی منڈی پولیس نے مو ٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملو ث تین ملزمان سعید غنی ، مسلم خا ن اور راشد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ہنڈ ا 125مو ٹر سائیکل رجسٹر یشن نمبر RIR-5047بر آمد کرلیا۔ جبکہ مو با ئل فون چوری کی واردات میں ملو ث ملزم ارسلان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مو با ئل فون ما لیتی 22ہزارروپے کا بر آمد کرلیا۔ تھا نہ کھنہ پولیس نے دوران گشت ملزم نو ر با دشاہ کو گرفتار کرکے اس سے 250گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی ۔تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے دورا ن گشت ملزم عا صم علی کو گرفتار کرکے اس سے 03بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ جبکہ بغیر اجا زت گیس سلنڈروں میں بھر ائی کر نے پر ملزم سہیل سلیم کو گرفتار کر لیا۔تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے دوران گشت ملزم نصیر احمد شاہ کو گرفتار کرکے اس سے 1050گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ تر نو ل پولیس نے دوران گشت ملزم عا صم علی کو گرفتار کرکے اس سے 130گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ تھا نہ رمنا پولیس نے غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث چار ملزمان وقاص علی ، شہر یا ر سہیل اور ملزمہ حسیبہ رحیم اور طیبہ صغیر کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پویس ٹیم کی اس ا علیٰ کارکردگی پر نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس دینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او ز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ ایسے جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری