آئی جی سندھ کیس:جسٹس امیر ہانی مسلم کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی

بدھ 17 فروری 2016 16:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت جسٹس امیر ہانی مسلم کی عدم موجودگی کی وجہ سے ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

جسٹس گلزار احمد نے بدھ کے روز کہا کہ جسٹس امیر ہانی مسلم ہوں گے تو وہ خود اس مقدمے کی سماعت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں