صدر مملکت نے 43 ضرورتمند آرٹسٹوں ، ادیبوں ، فنکاروں کیلئے ایک کروڑ 17 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی

ادیب ، شاعر اور فنکار معاشرے کا قابل قدر حصہ ہیں جو تہذیب اور اقدار کی آبیاری کرتے ہیں، ضرورت کے وقت معاشرے کو ان کے کام آنا چاہئے،اجلاس سے خطاب