پی آئی اے ہماری شناخت ہے اسے نہ بیچا جائے ٗاپوزیشن ارکان کی قومی اسمبلی میں حکومت پرشدید تنقید

پٹرول ، ڈیزل میں فوری مزید کمی کی جائے ٗ کے پی کے میں سب سے زیادہ بجلی پیدا ہو رہی ہے صوبے کیساتھ غلاموں کی بجائے بھائیوں جیسا سلوک کیا جائے ٗلوڈشیڈنگ میں کمی نہیں آئی ٗ حکمرانوں کے عوام سے کئے گئے وعدے کہاں گئے ٗغلام احمد بلور ٗ شازیہ مری ٗ آصف حسنین ٗ آفتاب احمد خان شیر پاؤ کا اظہار خیال , پی آئی اے کے کمپنی بننے سے ادارے میں بہتری آئیگی،ملازمین کی ملازمتوں کوکوئی خطرہ نہیں ، زاہد حامد , عالمی سطح پرتیل کی قیمتوں میں کمی کاریلیف پڑوسی ملکوں کے مقابلے میں پاکستانی عوام کو زیادہ دیاگیا،دنیا کے کسی ملک نے پٹرول کی قیمت اتنی کم نہیں کی جتنی ہم نے کی ہے ،شاہدخاقا ن عباسی