جنوبی کوریا اسلام آباد میں 10لاکھ مربع فٹ رقبے پر سب سے بڑا انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک قائم کرے گا آئی ٹی شعبے کے چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری ادروں اور نئی کمپنیوں کو جدید آئی ٹی انفراسٹرکچر اور سکیورٹی سہولیات سے لیس دفاتر کی جگہ فراہم کی جائے گی

جنوبی کوریا کے سفیر ڈاکٹر سانگ جانگ ہیوان کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ پر تاجروں سے خطاب