مجید حکومت کے حالیہ اقدامات آزاد کشمیر کی سالمیت، آزاد خطہ کے ریاست پاکستان کے ساتھ تعلق اور جمہوریت کے معروف اصولوں کے خلاف ہے،راجہ فاروق حید

نکیال میں یوتھ کنونشن کسی گہری سازش کا حصہ ہے جس کو بے نقاب کرنے کیلئے جوڈیشنل کمیشن کا قیام ضروری ہے , جوڈیشل کمیشن کے قیام میں مسلم لیگ(ن)آزاد جموں و کشمیر پورا تعاون کرے گی،میڈیا سے گفتگو