قومی اسمبلی،پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خطے میں سب سے کم ہیں،شاہد خاقان

پاکستان نے یکم فروری کو پانچ روپے دیگر ممالک میں چار پیسے کی کمی ہوئی، ایک سال میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 40 فیصد کمی کی،وزیر پٹرولیم , تیل کی قیمتیں 25 ڈالر فی بیرل پر آگئیں عوام کو کوئی فائدہ نہیں مل رہا،شازیہ مری، مہنگائی کی سطح اوپر تک چلی گئی،غلام بلور ودیگر کا تحریک پراظہار خیال