وزیراعظم محمد نوازشریف کی لال سوہانرہ پارک کی جلد از جلد بحالی کی ہدایت
بدھ 17 فروری 2016 21:39
اسلام آباد ۔ 17 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 فروری۔2016ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے لال سوہانرہ پارک کی جلد از جلد بحالی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جنگلات کے بچاؤ کے جاری منصوبے فوراً مکمل کیا جائے۔ یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ لال سوہانرہ نیشنل پارک کی فوری بحالی کے ساتھ ساتھ اس کی بہتری کیلئے تمام رکاوٹیں فوری دور کی جائیں۔
سیکرٹری جنگلات اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کو ان کے دورہ لال سوہانرہ نیشنل پارک کے موقع پر جنگلات اور جنگلی حیات سے متعلقہ امور پر بریفنگ دی جبکہ انہیں جنگلی حیات اور جنگلات کے فروغ کیلئے جاری منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔ ان میں لال سوہانرہ نیشنل پارک کی بحالی، جھیل پٹیسر کی بحالی، چولستان کی روایات کی بحالی اور جنگلی حیات کیلئے 1212 ایکڑ کے خالی علاقہ میں شیشم، کیکر اور دیگر مقامی اقسام کے پودوں کی کاشت اور فارم بریڈنگ کے ذریعے وائلڈ لائف کی نسل کشی، غیر قانونی شکار کیخلاف معاوضوں اور جرمانے کو بڑھانے اور چولستان میں وائلڈ لائف کے تحفظ کی فورسز کو مستحکم بنانا شامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر قانون نے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر پاکستان کے خطاب پر اپنے گہرے اظہار تشکر کی ..
قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل جلد مکمل کر لیا جائے گا، قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کا اتفاق
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گٹکا فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری، ممنوعہ گٹکا تلف، شاپ مالکان کو جرمانہ
ٹیکس نیٹ میں اضافہ کر کے غریبوں کو بالواسطہ ٹیکسوں سے بچایا جائے،معاشی استحکام کیلئے بڑی تبدیلیوں کی ..
ملک بھر میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی اراضی پر تجاوزات کے خاتمے کیلئے بڑے پیمانے پر آپریشن کی ضرورت ہے، ..
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
''تنازعہ کشمیر کے حل میں سفارتکاری کا کردار''کے موضوع پر سیمینارکا انعقاد
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پرتنقید کی سزا ملی
شمالی کوریا کا وفدغیر معمولی دورے پرایران پہنچ گیا
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
ایران صدر تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے، ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا