مہمند ایجنسی ، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 9 خاصہ دار اہلکار شہیدہوگئے

شہدا کے جسد خاکی تحویل میں لے کر دہشت گردوں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع ،کئی مشتبہ افراد زیرحراست , صدرمملکت ،وزیراعظم ، عمران خان ،وزیر اعلی خیبرپختونخوا سمیت سیاسی وسماجی رہنماوٴں کا دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالوں اہلکاروں کے لواحقین سے گہرے دکھ اور افسوس کااظہار