اسلام آباد : واجبات کی عدم ادائیگی پر آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی کاٹ دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 18 فروری 2016 12:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 فروری 2016ء) : واجبات کی عدم ادائیگی پر آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی کاٹ دی۔ ذرائع کے مطابق آئیسکو نے نادہندہ ہونے پر ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی بجلی منقطع کی۔

(جاری ہے)

آئی سی ٹی کمپلیکس میں چیف کمشنر ، ایس ایس پی آپریشنز اور ضلعی انتظامیہ کے دفاتر موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں