پی آئی اے نجکاری بل سینٹ میں پیش کر دیا گیا ہے، وزیرمملکت شیخ آفتاب نے پی آئی اے منتقلی بل 2015ء ایوان میں پیش کیا، بل کو سینٹر سعید غنی کے مطالبے پر قائمہ کمیٹی کو بجھوا دیا گیا ، چیئرمین سینٹ نے قائمہ کمیٹی کو 12روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی