وزیراعظم نے سلام آباد میں1200بستروں پر مشتمل ہسپتال کی منظوری دیدی ،ہسپتال میں 600بستراسپیشل افرادکیلئے مخصوص ہونگے، ہسپتال کیلئے20ایکڑ زمین بھی مختص کر دی گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 فروری 2016 19:15

وزیراعظم نے سلام آباد میں1200بستروں پر مشتمل ہسپتال کی منظوری دیدی ،ہسپتال میں 600بستراسپیشل افرادکیلئے مخصوص ہونگے، ہسپتال کیلئے20ایکڑ زمین بھی مختص کر دی گئی

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سلام آباد میں1200بستروں پر مشتمل ہسپتال کی منظوری دیدی ہے۔ہسپتال میں 600بستر وں کو خصوی افراد کیلئے مخصوص کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں1200بستروں پر مشتمل ہسپتال کے لیے 20ایکڑ زمین مختص کر دی گئی ہے۔ہسپتال کے تعمیری منصوبے کیلئے آغا فاؤنڈیشن مفت تکینکی خدمات فراہم کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں