سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قومی صحت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو انتہائی نا مناسب قرار دیدیا، فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ

وزارت قومی صحت اور ادارے اس سلسلے میں کاروائی کریں ، کسی کے ساتھ رعایت نہ برتی جائے ، قائمہ کمیٹی کی ہدایت , ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آدمی کی مشکلات میں شدید اضافہ ہوا ہے، ۔اراکین کمیٹی نے اس مسئلے پر کھل کر رائے