پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن کل منایا جائے گا

جمعہ 19 فروری 2016 12:27

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن آ ج ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد سماجی انصاف اور مساوات کو فروغ دینا ہے اس دن کے حوالے سے سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے زیر اہتمام جہانیاں سمیت مختلف شہروں میں سمینارز،کانفرنسز،مذاکرے اور مختلف تقریبات کااہتمام کیا جائے گاجس میں سیاسی و سماجی شخصیات،مذہبی رہنما،ماہرین قانون اور دیگر مقررین خطاب کرتے ہوئے سماجی انصاف کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں