پاکستان کی ترقی میں سول سروس کاکلیدی کردار ہے

قوم سول سرونٹس سے بہترین عوامی مفاد میں خدمات کی فراہمی کی توقع رکھتی ہے , وزیراعظم محمد نواز شریف کا گریڈ 22 میں ترقی پانے والے افسران کے گروپ سے خطاب