وزیراعظم کا بچوں سے لوڈشیڈنگ میں کمی سے متعلق سوال،ہاں میں جواب سن کر مسکرا دئیے
بچے من کے سچے ہوتے ہیں، جو بھی کہتے ہیں ہمیشہ سچ کہتے ہیں،وزیراعظم نواز شریف
جمعہ 19 فروری 2016 14:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے اذان خان شہید ماڈل سکول میں تقریب سے خطاب کے موقع پر بچوں سے لوڈشیڈنگ میں کمی سے متعلق سوال پوچھا تو جواب ہاں میں سن کر وزیراعظم نے اظہار مسرت کیا اور کہا کہ بچے من کے سچے ہوتے ہیں اور جو بھی کہتے ہیں ہمیشہ سچ کہتے ہیں۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ایف ایٹ تھری میں واقع اذان خان شہید ماڈل سکول میں مونٹیسوری کلاسز اور جدید سہولیات کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے بچوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ طارق فضل چوہدری بھی اسی سکول میں پڑھے ہیں اور آج وزیر بن گئے ہیں، اگر آپ بھی دل لگا کر پڑھیں گے تو آگے جا کر کوئی صدر بن جائے گا اور کوئی وزیراعظم بن کر ملک کا نام روشن کرے گا۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیپرا نے مارچ کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری
زرعی شعبہ کی پیداوار میں اضافے اور معاشی ترقی کو فروغ دینے میں ڈیری کی صنعت کو اپنا کلیدی کردار ادا ..
وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ سے سرگودہا بار ایسوسی ایشن اور اٹک بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں ..
کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا
عالمی بینک کے نائب صدر کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات، ٹیکس ایڈمنسٹریشن کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ایف بی ..
برطانیہ کی ہاؤس آف لارڈز کی رکن بیرونس سعیدہ وارثی کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
عید الاضحی کیلئے جانوروں کی خرید و فروخت کا معاملہ میٹروپولیٹین کارپوریشن کا اسلام ا?باد میں 6 مویشی ..
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور ،چیف کمشنر اسلام آباد کا 31 جنوری کا نوٹیفکیشن ..
جی ایس پی پلس سٹیٹس کی تجدید میں فرانسیسی حکومت کا تعاون قابل تعریف ہے، حکومت برآمدات کے فروغ اور کلیدی ..
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار