روس پاکستان کی مصنوعات کیلئے بہت بڑی مارکیٹ ہے، پاکستان کی روس کے ساتھ کل تجارت کا صرف 0.06فیصد ہے ، پاکستانی تاجر برادری روس کے ساتھ تجارت و برآمدات کو فروغ دینے کیلئے کوششیں تیز کرے۔روس کیلئے نامزد پاکستانی سفیر قاضی ایم خلیل اللہ کا اسلام آباد چیمبر میں بزنس کمیونٹی سے خطاب ,