نئی قومی ائیر لائن پاکستان ائیر ویز کا قیام عمل میں آ گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 20 فروری 2016 23:31

نئی قومی ائیر لائن پاکستان ائیر ویز کا قیام عمل میں آ گیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 فروری۔2016ء) نئی قومی ائیر لائن پاکستان ائیر ویز کا قیام عمل میں آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نئی سرکاری ائیر لائن پاکستان ائیر ویز کو رجسڑ کروا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پاکستان ائیر لائن کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان ائیر ویز کو پی آئی اے کی ذیلی ائیر لائن کے طور پر رجسٹر کروایا گیا ہے۔ پاکستان ائیر ویز کے قیام کا مقصد پی آئی اے کی کارگردگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں