نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز ملک کا امیج تبدیل کر دے گی ، مریم نواز کا ٹوئیٹ

اتوار 21 فروری 2016 12:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز ملک کا امیج تبدیل کر دے گی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا کی سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ ائیر ویزملک کی ساکھ کو بحال کرے گی۔

(جاری ہے)

واضح رے کہ پی آئی اے کے ملازمین کی ہڑتال کے بعد حکومت نے نئی ایئر لائن بنانے کا فیصلہ کیا تھا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں